مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19483
باب: خلع یافتہ عورت کی عدت
ما قالوا في (عدة) المختلعة كيف (هي؟)
حدیث نمبر: 19483
١٩٤٨٣ - وعن أبي معشر عن إبراهيم قالا: عدة (المختلعة) (١) عدة المطلقة.مولانا محمد اویس سرور
اور ابو معشر کے واسطے سے ابراہیم رحمہ اللہ سے بھی منقول ہے؛ دونوں حضرات نے فرمایا کہ خلع یافتہ عورت کی عدت مطلقہ کی عدت ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (المختلفة).