مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19471
باب: خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے؟
ما قالوا في الرجل إذا خلع امرأته، كم يكون من الطلاق؟
حدیث نمبر: 19471
١٩٤٧١ - حدثنا أبو خالد (عن أشعث) (١) عن الشعبي عن شريح قال: كل خلع تطليقة بائنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر خلع ایک طلاق بائنہ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].