حدیث نمبر: 19471
١٩٤٧١ - حدثنا أبو خالد (عن أشعث) (١) عن الشعبي عن شريح قال: كل خلع تطليقة بائنة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر خلع ایک طلاق بائنہ ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19471
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19471، ترقيم محمد عوامة 18756)