مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19464
باب: خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے؟
ما قالوا في الرجل إذا خلع امرأته، كم يكون من الطلاق؟
حدیث نمبر: 19464
١٩٤٦٤ - وعطاء (١) عن سعيد بن جبير (قالوا) (٢): الخلع تطليقة بائنة.مولانا محمد اویس سرور
اور عطاء کے واسطے سے حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے بھی منقول ہے؛ ان سب حضرات نے فرمایا کہ خلع ایک طلاق بائنہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك]: زيادة (و).
(٢) في [أ، ب، س، ط، ك]: (قال)، وفي [جـ]: (قالوا).