مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل إذا خلع امرأته، كم يكون من الطلاق؟ باب: خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے؟
حدیث نمبر: 19462
١٩٤٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا شريك عن مغيرة عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم، حضرت عامر ، حضرت عطاء اور حضرت سعید بن جبیر s فرماتے ہیں کہ خلع ایک طلاق بائنہ ہے۔