مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19451

باب: آدمی کے لئے اپنی بیوی کو خلع کا کہنا کب درست ہے؟

ما قالوا في الرجل، متى يطيب له أن يخلع امرأته؟

حدیث نمبر: 19451
١٩٤٥١ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن عليه عن محمد بن إسحاق قال: (سئل) (١) القاسم بن محمد ﴿إِلَّا أَنْ يَخَافَا أَلَّا يُقِيمَا حُدُودَ اللَّهِ﴾ قال: ما افترض عليهما في العشرة والصحبة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے قرآن مجید آیت {إلاَّ أَنْ یَخَافَا أَلاَّ یُقِیمَا حُدُودَ اللہِ } کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس سے مراد وہ ذمہ داریاں ہیں جو حسن سلوک اور صحبت کے بارے میں ان دونوں پر فرض کی گئی ہیں۔

حواشی
(١) في [جـ]: (سألت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19451
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18740»