مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19449

باب: آدمی کے لئے اپنی بیوی کو خلع کا کہنا کب درست ہے؟

ما قالوا في الرجل، متى يطيب له أن يخلع امرأته؟

حدیث نمبر: 19449
١٩٤٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عليه عن ابن جريج قال: كان طاوس يقول: يحل له الفداء (ما) (١) قال اللَّه: ﴿إِلَّا أَنْ يَخَافَا أَلَّا يُقِيمَا حُدُودَ اللَّهِ﴾، ولم يكن يقول قول السفهاء: حتى تقول: لا أغتسل لك من جنابة، ولكنه كان يقول: ﴿إِلَّا (أَنْ) (٢) (يَخَافَا) (٣) أَلَّا يُقِيمَا حُدُودَ اللَّهِ﴾ [البقرة: ٢٢٩] فيما افترض لكل واحد منهما على صاحبه في العشرة والصحبة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ خلع میں فدیہ اس وقت تک درست ہے جب تک دونوں کو خوف ہو کہ اللہ کی حدود کو قائم نہ رکھ سکیں گے، وہ بیوقوفوں والی یہ بات نہیں کہتے تھے کہ فدیہ اس وقت تک درست نہیں جب تک عورت یہ نہ کہے کہ میں تیرے لئے غسل جنابت نہ کروں گی، بلکہ اصل بنیاد اللہ کی حدود کو قائم نہ رکھنا ہے، اللہ کی حدود دونوں پر مقرر کی گئی ہیں جیسے اچھا سلوک اور صحبت۔

حواشی
(١) في [هـ]: (بما).
(٢) سقط من: [ك].
(٣) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19449
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18738»