مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19443
باب: آدمی کے لئے اپنی بیوی کو خلع کا کہنا کب درست ہے؟
ما قالوا في الرجل، متى يطيب له أن يخلع امرأته؟
حدیث نمبر: 19443
١٩٤٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن علي بن (بذيمة) (١) عن مقسم قال: إذا (عصتك) (٢) (و) (٣) آذتك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مقسم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب وہ تمہیں تکلیف دے یا تمہاری نافرمانی کرے تو تمہارے لئے اس سے خلع کرنا درست ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط]: (نديمة)، وفي [خ]: (فذيمة).
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (غضبتك)، وفي [س]: (عصيتك).
(٣) في [هـ]: (أو).