مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19439

باب: آدمی کے لئے اپنی بیوی کو خلع کا کہنا کب درست ہے؟

ما قالوا في الرجل، متى يطيب له أن يخلع امرأته؟

حدیث نمبر: 19439
١٩٤٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن (إبراهيم) (١) قال: لا يحل له أن يأخذ (فدية) (٢) من امرأته (إلا أن لا) (٣) تطيعه ولا تبر له قسمًا فإن فعلت ذلك ⦗٢٦٧⦘ فكان من قبلها شيء حلت له الفدية، فإن أبي أن يقبل منها الفدية وأبت أن تطيعه بعثا حكمين، حكمًا من أهله وحكمًا من أهلها.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد کے لئے بیوی سے خلع کا فدیہ لینا درست نہیں، الا یہ کہ وہ اس کی اطاعت نہ کرے اور اس کی قسم کو پورا نہ کرے، پس اگر وہ ایسا کرے اور زیادتی عورت کی طرف سے ہو تو اس کے لئے فدیہ حلال ہے، اگر خاوند فدیہ قبول کرنے سے انکار کرے اور عورت اطاعت سے انکار کرے تو دونوں فیصلے کے لئے دو آدمی مقرر کریں ایک عورت کے گھر والوں سے ایک مرد کے گھر والوں سے۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، ط، هـ]: (أبيه).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [ك]: (الا الا) وفي [س، هـ]: (إن لا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19439
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1439، ترقيم محمد عوامة: 18728»