مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19434

باب: عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں طلاق دینے کا حکم

ما قالوا: في الرجل يطلق بالفارسية

حدیث نمبر: 19434
١٩٤٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن مغيرة (عن إبراهيم) (١) قال: طلاق العجمي بلسانه جائز.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عجمی شخص کا اپنی زبان میں طلاق دینا جائز ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب]، وفي [ط]: (عن أبيه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19434
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2030، 2031، ترقيم محمد عوامة: 18723»