مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا: في الرجل يطلق بالفارسية باب: عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں طلاق دینے کا حکم
حدیث نمبر: 19434
١٩٤٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن مغيرة (عن إبراهيم) (١) قال: طلاق العجمي بلسانه جائز.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عجمی شخص کا اپنی زبان میں طلاق دینا جائز ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب]، وفي [ط]: (عن أبيه).