مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: ليس في الطلاق والعتاق لعب، وقال: هو له لازم باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ طلاق اور غلام کو آزاد کرنے میں مزاح نہیں ہوتا، یہ لازم ہوجاتے ہیں
حدیث نمبر: 19432
١٩٤٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن يحيى عن سعيد قال: ثلاث ليس فيهن لعب: العتاق والطلاق والنكاح] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تین چیزیں ایسی ہیں جن میں مزاح نہیں ہوتا : عتاق، طلاق اور نکاح
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ].