مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19427

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ طلاق اور غلام کو آزاد کرنے میں مزاح نہیں ہوتا، یہ لازم ہوجاتے ہیں

من قال: ليس في الطلاق والعتاق لعب، وقال: هو له لازم

حدیث نمبر: 19427
١٩٤٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن أبي (كبران) (١) عن الضحاك قال: سمعته يقول ثلاث لا يلعب بهن: الطلاق والنكاح والنذر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تین چیزوں میں مزاح نہیں ہوتا : طلاق، نکاح اور نذر

حواشی
(١) في [س]: (كدران)، وفي [أ، ط، هـ]: (كدان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19427
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18716»