مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19400

باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دیں ،پھر اس سے شادی کرلی تو اب اس کے پاس کتنی طلاقوں کا حق ہوگا؟

ما قالوا في الرجل يطلق امرأته تطليقتين أو تطليقة (فتزوج) ثم ترجع إليه، على كم تكون عنده؟

حدیث نمبر: 19400
١٩٤٠٠ - وقال شريح نكاح: جديد وطلاق جديد.
مولانا محمد اویس سرور

اور حضرت شریح رحمہ اللہ نے فرمایا کہ نیا نکاح اور نئی طلاق ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19400
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19400، ترقيم محمد عوامة ---)