مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19398
باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دیں ،پھر اس سے شادی کرلی تو اب اس کے پاس کتنی طلاقوں کا حق ہوگا؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته تطليقتين أو تطليقة (فتزوج) ثم ترجع إليه، على كم تكون عنده؟
حدیث نمبر: 19398
١٩٣٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص عن أشعث (و) (١) حجاج عن الحكم عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن أبي (٢) قال: ترجع إليه بما بقي من الطلاق (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اب اس کے پاس باقی ماندہ طلاق کا حق رہے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س، ط، هـ]: زيادة (ليلى)، وانظر: الاستذكار ٦/ ٢٠٠، وسنن البيهقي ٧/ ٣٦٥، ومصنف عبد الرزاق (١١١٥٥).