مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19392
باب: اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو ایک لفظ میں طلاق دی اور تین کی نیت کی تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في (الرجل) يطلق امرأته واحدة ينوي ثلاثا
حدیث نمبر: 19392
١٩٣٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا جرير عن بيان قال: سئل الشعبي عن (أبواب) (١) الطلاق فقال (الشعبي) (٢): سئل رجل مرة: أطلقت امرأتك؟ قال: فأومأ بيده بأربع (أصابع) (٣) ولم يتكلم ففارق امرأته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت بیان کہتے ہیں کہ حضرت شعبی رحمہ اللہ سے طلاق کے مسائل کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ ایک مرتبہ ایک شخص سے سوال کیا گیا کہ کیا تو نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی؟ اس نے انگلیوں سے چار کا اشارہ کیا اور کوئی بات نہ کی، تو اس نے اپنی بیوی کو چھوڑ دیا۔
حواشی
(١) في [ب]: (أبو).
(٢) سقط من: [س].
(٣) سقط من: [ب].