مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19390
باب: اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو ایک لفظ میں طلاق دی اور تین کی نیت کی تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في (الرجل) يطلق امرأته واحدة ينوي ثلاثا
حدیث نمبر: 19390
١٩٣٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا حميد بن عبد الرحمن عن جعفر الأحمر عن مطرف عن الحكم [قال: هي واحدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک طلاق ہوگی۔