مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19388
باب: اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو ایک لفظ میں طلاق دی اور تین کی نیت کی تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في (الرجل) يطلق امرأته واحدة ينوي ثلاثا
حدیث نمبر: 19388
١٩٣٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا (هشيم) (١) عن ابن (شبرمة) (٢) عن الشعبي قال: النية فيما خفي فأما فيما ظهر فلا نية (فيه) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نیت مخفی چیزوں میں ہوتی ہے ظاہر چیزوں میں نیت کا اعتبار نہیں ہوتا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (هشام).
(٢) في [جـ]: (سيرين)، وفي [س]: (شبرة).
(٣) في [ك]: (له).