مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في الرجل يسأل: ألك امرأة؟ (و) له (امرأة) فيقول: لا، ما عليه؟ باب: اگر ایک صاحبِ زوجہ شخص سے پوچھا جائے کہ تیری کوئی بیوی ہے؟ وہ جواب میں کہے نہیں تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19384
١٩٣٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا غندر عن أشعث عن الحسن قال: هو كاذب.مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ جھوٹا ہے۔