مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19380

باب: اگر ایک صاحبِ زوجہ شخص سے پوچھا جائے کہ تیری کوئی بیوی ہے؟ وہ جواب میں کہے نہیں تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في الرجل يسأل: ألك امرأة؟ (و) له (امرأة) فيقول: لا، ما عليه؟

حدیث نمبر: 19380
١٩٣٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو معاوية عن الأعمش (عن إبراهيم) (١) أنه سئل عن رجل قيل له: ألك امرأة؟ وله امرأة فقال: لا، فقال (إبراهيم) (٢): كذبة كذبها.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر ایک صاحب زوجہ شخص سے پوچھا جائے کہ تیری کوئی بیوی ہے ؟ وہ جواب میں کہے نہیں تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اس نے ایک جھوٹ بولا ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [س، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19380
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1161، 1162، 1163، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11221، 11227، ترقيم محمد عوامة: 18671»