حدیث نمبر: 19371
١٩٣٧١ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن حماد بن زيد عن حفص بن سليمان عن (الحسن) (١) في رجل قال لامرأته: أنت طالق إن شئت، فقالت: (قد) (٢) شئت (فقال) (٣): هي طالق وهو أحق بالرجعة وإذا قال: إن شئت طلقتك فقالت: قُد شئت، قال: إن شاء لم يطلقها.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ اگر تو چاہے تو تجھے طلاق ہے تو اگر عورت نے کہا کہ میں نے طلاق کو چاہ لیا تو اسے ایک طلاق ہوجائے گی اور مرد کو رجوع کا حق ہوگا اور اگر کہا کہ اگر تو چاہے تو میں تجھے طلاق دے دوں اور اس نے کہا کہ میں نے چاہ لیا تو اگر مرد چاہے تو طلاق دے دے۔

حواشی
(١) في [س، هـ]: (حسن).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك، هـ]: (قد)، وفي [ز]: (فقد).
(٣) في [أ، ب، ط، ك]: (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19371
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19371، ترقيم محمد عوامة 18664)