مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19357
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ہر جدائی طلاق ہے
من قال: كل فرقة تطليقة
حدیث نمبر: 19357
١٩٣٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد السلام بن حرب عن مغيرة عن إبراهيم قال: كل فرقة كانت من قبل (الرجال) (١) فهي (طلاق) (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر وہ جدائی جو مردوں کی طرف سے آئے، طلاق ہے۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (الرجل).
(٢) في [ط]: (طالق).