مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19352
باب: اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر میں تیرے قریب آیا تو تو میرے لئے میری ماں کی پشت کی طرح ہے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا فيه إذا قال: أنت علي كظهر أمي إن قربتك
حدیث نمبر: 19352
١٩٣٥٢ - وبه يأخذ أبو بكر.مولانا محمد اویس سرور
ابوبکر (ابن ابی شیبہ) بھی اسی قول کو اختیار کرتے ہیں۔