مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19344
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ ظہار میں کوئی وقت نہیں ہوتا
من قال: ليس في الظهار وقت
حدیث نمبر: 19344
١٩٣٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: نا حفص بن غياث عن ابن (جريج) (١) عن إبراهيم عن رجل عن علي قال: لا يدخل الإيلاء في (ظهار) (٢) ولا ظهار في (إيلاء) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایلاء ظہار میں اور ظہار ایلاء میں داخل نہیں ہوتا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (جريح).
(٢) في [س، ز، ط، هـ]: (الظهار).
(٣) في [س، هـ]: (الإيلاء).
(٤) مجهول؛ لإبهام الراوي عن علي.