مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: إذا أسلمت (ولم) (يسلم) لم تنزع منه باب: اگرکافر کی کافرہ بیوی نے اسلام قبول کرلیا تو جن حضرات کے نزدیک ان کے درمیان جدائی نہیں کرائی جائے گی
حدیث نمبر: 19322
١٩٣٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم قال: يقران على نكاحهما.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ان دونوں کا نکاح باقی رہے گا۔