مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
من قال: إذا أسلمت (ولم) (يسلم) لم تنزع منه باب: اگرکافر کی کافرہ بیوی نے اسلام قبول کرلیا تو جن حضرات کے نزدیک ان کے درمیان جدائی نہیں کرائی جائے گی
حدیث نمبر: 19320
١٩٣٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن يزيد عن ابن سيرين عن عبد اللَّه بن يزيد الخطمي أن عمر كتب: (يخيرنّ) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن یزید خطمی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خط میں اس بارے میں لکھا تھا کہ عورتوں کو اختیار دیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (تخيرن).