مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19313

باب: اگر عورت اپنے خاوند سے پہلے اسلام قبول کرلے تو دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی

ما قالوا في المرأة تسلم قبل زوجها، من قال: يفرق بينهما

حدیث نمبر: 19313
١٩٣١٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: إذا أسلمت المرأة قبل زوجها انقطع ما بينهما من النكاح.
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب عورت نے اپنے خاوند سے پہلے اسلام قبول کرلیا تو ان کے نکاح کا رشتہ ختم ہوگیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19313
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1976، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10071، 12701، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 18437، 18439، 19312، 19330، 19329، 19424، 19425، 19423، 19897، ترقيم محمد عوامة: 18612»