مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19308
باب: اگر عورت اپنے خاوند سے پہلے اسلام قبول کرلے تو دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی
ما قالوا في المرأة تسلم قبل زوجها، من قال: يفرق بينهما
حدیث نمبر: 19308
١٩٣٠٨ - حدثنا أبو عبد الرحمن (بقي) (١) بن مخلد قال: نا أبو بكر عبد اللَّه (بن) (٢) محمد بن أبي شيبة قال: نا عباد بن العوام عن خالد عن عكرمة عن ابن عباس قال: إذا أسلمت النصرانية قبل زوجها فهي أملك بنفسها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب عیسائی عورت اپنے خاوند سے پہلے اسلام قبول کرلے تو وہ اپنی ذات کی زیادہ مالک ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (تقي).
(٢) في [أ، ب، جـ، ط]: سقط من: (بن).