حدیث نمبر: 19305
١٩٣٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا يحيى بن آدم قال: (حدثنا) (١) إسرائيل عن (منصور) (٢) عن إبراهيم في العبد يتزوج بغير إذن سيده قال: إن شاء السيد أبطل ذلك وإن شاء سكت.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر غلام نے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کی تو آقا اگر چاہے تو نکاح کو ختم کردے اور اگر چاہے تو خاموش رہے۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: (نا).
(٢) في [ب]: (مخور).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19305
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19305، ترقيم محمد عوامة 18604)