حدیث نمبر: 19303
١٩٣٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن ⦗٢٣٤⦘ (سعيد) (١) ابن المسيب والحسن (قالا) (٢): إذا تزوج العبد بإذن سيده فالطلاق بيد العبد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب غلام نے اپنے آقا کی اجازت سے شادی کی تو طلاق کا حق غلام کو ہوگا۔

حواشی
(١) في [ك]: (سعيده).
(٢) في [ك]: (قالوا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19303
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19303، ترقيم محمد عوامة 18602)