مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19292

باب: اگر کوئی شخص اپنے غلام کو شادی کی اجازت دے تو طلاق کاحق غلام کے پاس ہوگا

في الرجل يأذن لعبده في النكاح، من قال: الطلاق بيد العبد

حدیث نمبر: 19292
١٩٢٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا معتمر عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد قالوا: (إذا) (١) كانت المملوكة لغيره أو كانت (عنده) (٢) وقد أذن له أن يتزوجها فالطلاق بيد المملوك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء ، حضرت طاوس اور حضرت مجاہد رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ اگر باندی کسی دوسرے شخص کی ملکیت ہو یا غلام کے اپنے آقا کی ملکیت ہو اور آقا غلام کو اس باندی سے شادی کرنے کی اجازت دے دے تو طلاق کا حق غلام کو ہوگا۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (أن).
(٢) في [س]: (عند).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19292
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18591»