مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19276

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ یہ طلاق نہیں ہے، البتہ خریدنے والا اس وقت تک جماع نہیں کرسکتا جب تک اسے طلاق نہ دے دی جائے

من قال: ليس هو بطلاق، فلا يطأها الذي يشتريها حتى يطلق

حدیث نمبر: 19276
١٩٢٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن أبي إسحاق (عن مصعب) (١) بن سعد أن سعدًا اشترى جارية لها زوج فلم يقربها حتى اشترى بضعها من زوجها بخمسمائة (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مصعب بن سعد فرماتے ہیں کہ حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے ایک ایسی باندی خریدی جس کا خاوند تھا ، وہ اس باندی کے اس وقت تک قریب نہ گئے جب تک اس کے خاوند سے اس کا حق پانچ سو کے عوض نہ خرید لیا۔

حواشی
(١) في [ط]: كلمة غير واضحة.
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19276
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19280، ترقيم محمد عوامة: 18576»