مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19273
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ یہ طلاق نہیں ہے، البتہ خریدنے والا اس وقت تک جماع نہیں کرسکتا جب تک اسے طلاق نہ دے دی جائے
من قال: ليس هو بطلاق، فلا يطأها الذي يشتريها حتى يطلق
حدیث نمبر: 19273
١٩٢٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن عيينة عن الزهري عن أبي سلمة أن عبد الرحمن ابن عوف اشترى جارية من عاصم بن عدي فأخبر أن لها (زوجًا) (١) فردها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سلمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے عاصم بن عدی رضی اللہ عنہ سے ایک باندی خریدی انہیں بتایا گیا کہ اس کا خاوند بھی ہے تو انہوں نے اس باندی کو واپس کردیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك]: (زوج).