مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19262

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ طلاق کا تعلق مردوں اور عدت کاعورتوں سے ہے

من قال: الطلاق بالرجال والعدة بالنساء

حدیث نمبر: 19262
١٩٢٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن (عيينة) (١) عن يحيى بن سعيد عن ابن المسيب قال: الطلاق للرجال والعدة للنساء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق کا تعلق مردوں سے اور عدت کا عورتوں سے ہے۔

حواشی
(١) في [أ، جـ، س، ز، ط، هـ]: (علية).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19262
تخریج حدیث «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2163، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1330، 1331، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15279، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12951، ترقيم محمد عوامة: 18563»