مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19259
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ طلاق کا تعلق مردوں اور عدت کاعورتوں سے ہے
من قال: الطلاق بالرجال والعدة بالنساء
حدیث نمبر: 19259
١٩٢٥٩ - وسفيان عمن سمع إبراهيم والشعبي قالوا: الطلاق بالرجال (والعدة) (١) بالنساء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق کا تعلق مردوں سے اور عدت کا عورتوں سے ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (واحدة).