مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19257
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ طلاق کا تعلق مردوں اور عدت کاعورتوں سے ہے
من قال: الطلاق بالرجال والعدة بالنساء
حدیث نمبر: 19257
١٩٢٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن هشام عن قتادة (عن عكرمة) (١) عن ابن (عباس) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ طلاق کا تعلق مردوں سے اور عدت کا عورتوں سے ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ك]: (عباش).