مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19244
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاقِ بائنہ دے پھر اس کی عدت میں ایک اور طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
ما قالوا في الرجل يطلق امرأته طلاقا (بائنا) ثم يتبعها بطلاق في عدتها؟
حدیث نمبر: 19244
١٩٢٤٤ - وحماد عن إبراهيم قالا: يلزمها الطلاق في (العدة) (١).مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت حماد کے واسطے سے ابراہیم رحمہ اللہ سے منقول ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ عدت میں دی گئی طلاق عورت پر لازم ہوجاتی ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك]: (العدة)، وفي [هـ]: (عدتها).