مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19240

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاقِ بائنہ دے پھر اس کی عدت میں ایک اور طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في الرجل يطلق امرأته طلاقا (بائنا) ثم يتبعها بطلاق في عدتها؟

حدیث نمبر: 19240
١٩٢٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا أبو عصام رواد بن (الجراح) (١) عن الأوزاعي عن الزهري وعن مكحول وعطاء في الرجل يطلق امرأته تطليقة بائنة ثم يطلقها في عدتها (قال) (٢): يقع عليها الطلاق.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول رحمہ اللہ، حضرت زہری رحمہ اللہ اور حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق بائنہ دے پھر اس کی عدت میں ایک اور طلاق دے دے تو عدت میں دی گئی ہر طلاق معتبر ہوگی۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (جراح).
(٢) في [هـ]: (قالا)، ولعل الصواب: (قالوا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19240
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18546»