مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19233
باب: اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور پھر انکار کردے تو کیا حکم ہے؟
في (الرجل) يطلق امرأته ثلاثا ثم يجحدها
حدیث نمبر: 19233
١٩٢٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا (معاذ بن معاذ) (١) عن سوار (عن) (٢) محمد قال: كان يأمر مثل هذه (أن) (٣) تهرب.مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ اس صورت میں عورت کو مرد کے پاس سے بھاگ جانے کا حکم دیتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (معاد بن معاد).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ع، ط، ك]: (بن).
(٣) في [ط]: سقط من: (أن).