مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
في (الرجل) يطلق امرأته ثلاثا ثم يجحدها باب: اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور پھر انکار کردے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19233
١٩٢٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: نا (معاذ بن معاذ) (١) عن سوار (عن) (٢) محمد قال: كان يأمر مثل هذه (أن) (٣) تهرب.مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ اس صورت میں عورت کو مرد کے پاس سے بھاگ جانے کا مشورہ دیتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ]: (معاد بن معاد).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ع، ط، ك]: (بن).
(٣) في [ط]: سقط من: (أن).