مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19230

باب: اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور پھر انکار کردے تو کیا حکم ہے؟

في (الرجل) يطلق امرأته ثلاثا ثم يجحدها

حدیث نمبر: 19230
١٩٢٣٠ - حدثنا أبو بكر قال. نا عبد الرحمن بن مهدي عن الحكم (بن) (١) عطية قال: سمعت محمد بن سيرين وسئل عن الرجل يطلق امرأته ثلاثًا ثم يجحدها قال: تهرب منه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاقیں دینے کے بعد انکار کرے تو عورت اس کے پاس سے بھاگ جائے۔

حواشی
(١) في [ز]: (عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19230
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19237، ترقيم محمد عوامة: 18537»