مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
في (الرجل) يطلق امرأته ثلاثا ثم يجحدها باب: اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور پھر انکار کردے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19225
١٩٢٢٥ - [حدثنا أبو بكر قال: نا هشيم عن يونس عن الحسن قال: (تقدمه) (١) إلى السلطان (فتستحلفه) (٢)] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت ایسی صورت میں خاوند کو سلطان کے پاس لے جائے اور وہ اس سے قسم لے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (يقدمه).
(٢) في [أ، ب]: (فيستحلقه)، وفي [س]: (فتسلخفه).
(٣) سقط الخبر من: [ز].