حدیث نمبر: 19222
١٩٢٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن فضيل عن أشعث (عن الحسن) (١) عن أسيد (عن) (٢) عرفجة عن عائشة في رجل طلق امرأته واحدة كألف (٣) (قالت) (٤): لا تحل له حتى تنكح زوجًا غيره (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے ایک ایسی طلاق ہے جو ہزار طلاقوں کے برابر ہے تو یہ عورت اس خاوند کے لئے حلال نہیں جب تک وہ کسی دوسرے مرد سے شادی نہ کرلے۔

حواشی
(١) سقط من: [خ، ع].
(٢) في [هـ]: (بن).
(٣) في [أ، ب، جـ، ك]: زيادة (أو)، وفي [ط]: (و).
(٤) في [س]: (قالت)، وفي [أ، ب، جـ، ط، هـ]: (قال).
(٥) مجهول؛ لجهالة أسيد.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19222
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19222، ترقيم محمد عوامة 18529)