مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19220

باب: اگر عورت نے اپنے خاوند سے کہا کہ اللہ نے تجھے مجھ سے راحت دی اور آدمی نے کہا ہاں تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في الرجل قالت (له) امرأته: أراحني الله منك، (فقال): نعم!

حدیث نمبر: 19220
١٩٢٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا مروان بن معاوية عن حميد الطويل عن الحسن قال: قالت امرأة لزوجها: أراحني اللَّه منك -قال حميد: أو نحوًا من هذا- قال: ⦗٢١٥⦘ فقال: نعم! (فنعم) (١)! فنعم، قال: فأتى عمر بن الخطاب فذكر ذلك له فقال عمر: تريد أن (أتحملها) (٢) عنك؟ هي بك، هي بك (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک عورت نے اپنے خاوند سے کہا کہ اللہ نے مجھے تجھ سے راحت دی اور آدمی نے جواب میں کہا کہ ہاں، ہاں، ہاں ۔ یہ مقدمہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس پیش کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ کیا تو چاہتا ہے کہ میں اس کی ذمہ داری تیری طرف سے اپنے سر لے لوں؟ یہ تیرے ذمے ہے، یہ تیرے ذمے ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ط]: (تحملها).
(٣) منقطع؛ الحسن لا يروي عن عمر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19220
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 18527»