مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19215

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في الرجل يهب امرأته لأهلها

حدیث نمبر: 19215
١٩٢١٥ - حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم عن عطاء في (رجل) (١) تزوج امرأة ثم وهبها لأهلها قال عطاء: إن قبلوها فهي تطليقة بائنة، وإن ردوها فلا شيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے تو اگر وہ قبول کرلیں تو ایک طلاق بائنہ ہے اور اگر وہ قبول نہ کریں تو کچھ لازم نہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، ك]: (رجل) وكذلك [جـ]، وفي [ز، هـ]: (الرجل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19215
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11240، 11246، 11926، ترقيم محمد عوامة: 18522»