مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19196
باب: اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی کو کہا کہ تومجھ پر حرام ہے تو جن حضرات کے نزدیک یہ طلاق نہیں قسم ہے
من قال: الحرام يمين وليست بطلاق
حدیث نمبر: 19196
١٩١٩٦ - وعن حجاج عن أبي جعفر قالا: الحرام يمين.مولانا محمد اویس سرور
حجاج کے واسطے سے حضرت ابوجعفر رحمہ اللہ سے بھی منقول ہے، ان دونوں (حضرت سعید اور حضرت ابوجعفر) نے فرمایا کہ (بیوی کو) حرام کہنا قسم ہے۔