مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19192

باب: اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی کو کہا کہ تومجھ پر حرام ہے تو جن حضرات کے نزدیک یہ طلاق نہیں قسم ہے

من قال: الحرام يمين وليست بطلاق

حدیث نمبر: 19192
١٩١٩٢ - [حدثنا أبو بكر قال: نا عبد الأعلى عن (سعيد) (١) عن مطر عن أبي سلمة قال: ما أبالي إياها حرمت أو (ماء فراتا) (٢)] (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوسلمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت کو حرام کہنا اور میٹھے پانی کو حرام کہنا ایک جیسا ہے۔

حواشی
(١) في [ز]: (سعد).
(٢) في [أ]: (أو فراتا)، وفي [ب، س]: (قرامًا)، وفي [هـ]: (أو قرابًا).
(٣) سقط الخبر من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19192
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15176، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11376، 11377، ترقيم محمد عوامة: 18500»