مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 19180

باب: اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو کیا حکم ہے؟

ما قالوا في الحرام، من قال لها: أنت علي حرام، من رآه طلاقا

حدیث نمبر: 19180
١٩١٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: نا شريك عن (مُخوَّل) (١) عن عامر عن عبد اللَّه قال: الحرام إن نوى طلاقًا فهي واحدة وهو أملك برجعتها وإن لم ينو طلاقًا فهي يمين يكفرها (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو اگر اس نے طلاق کی نیت کی تو یہ ایک طلاق ہے اور وہ آدمی رجوع کا زیادہ حق دار ہے، اور اگر اس نے طلاق کی نیت نہ کی تو یہ قسم ہے جس کا کفارہ دے گا۔

حواشی
(١) في [أ، س]: (مكحول)، وفي [ب]: (مكحون).
(٢) منقطع؛ الشعبي لا يروي عن عبد اللَّه.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطلاق / حدیث: 19180
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1698، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15169، 15166، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11366، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19185، ترقيم محمد عوامة: 18488»