مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في البائن؟ باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ سے جدا ہے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19169
١٩١٦٩ - (حدثنا أبو بكر) (١) قال: نا (أبو أسامة قال حدثنا) (٢) عن (عبيد اللَّه عن) (٣) نافع عن ابن عمر قال: البائن ثلاث لا تحل له حتى تنكح زوجا غيره (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ سے جدا ہے تو یہ تین طلاقوں کے برابر ہے۔ یہ عورت اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک وہ کسی دوسرے شخص سے شادی نہ کرلے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط].
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ].
(٣) في [س]: (عبد اللَّه عن)، وفي [هـ]: (عبد اللَّه بن).