مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطلاق
ما قالوا في البائن؟ باب: اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ سے جدا ہے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 19168
١٩١٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن (علية) (١) عن معمر عن (الزهري) (٢) في البائنة (٣): ثلاث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ سے جدا ہے تو یہ تین طلاقوں کے برابر ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك]: (ابن علية)، وفي [ز].
(٢) في [أ، ب]: (الزبيري).
(٣) في [س]: زيادة (قال).